| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1591 |
PSYCHOMOTOR R Adjective
Report Error!
|
نفسی حرکی ۔ ذہنی عمل کی پیدا کی ہوئی حرکت سے متعلق ۔ |
| 1592 |
GREAT-NEPHEW R Noun
Report Error!
|
نِسبتی پوتا ۔ نواسا ۔ بھائی یا بہن کا پوتایا نواسا ۔ |
| 1593 |
INDEFTIGABLE R Adjective
Report Error!
|
نہ تھکنے والا ، اَن تھک ، قوی ، مستقل ، بے حد سرگرم ۔ |
| 1594 |
OVERSEER R Noun
Report Error!
|
نِگران کار ۔ نِگرانی کرنے والا ۔ خیال رکھنے والا ۔ |
| 1595 |
PENETRATION R Noun
Report Error!
|
نفوذ ، رسائی ، داخل ہونا ، گُھسنا ، تیز فہمی ، فراست ۔ |