| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1906 |
INCONTINENT R Adjective, Adverb
Report Error!
|
نفس پرست ۔ جو خواہِشات اور جُوع خصوصاً جِنسی خواہِش پر قابو نہ پاسکے ۔ |
| 1907 |
INMOST R Adjective
Report Error!
|
نہایَت اندرُونی ۔ دُور ترین اندر ۔ سطح حِصّہ سے دُور تَرین ۔ پوشیدہ ۔ |
| 1908 |
neither the girl not her mother came early actually the both took long to get ready R Phrase
Report Error!
|
نہ لڑکی نہ اس کی ماں ہی جلدی آئی اصل میں دونوں کو تیار ہونے میں دیر لگی |
| 1909 |
ASSERTIVENESS R Noun
Report Error!
|
نفسیاتی طریقہ علاج جس کے ذریعے مریض میں خود اعتمادی پیدا کی جاتی ہے ۔ |
| 1910 |
SHOOTING GALLERY R Noun
Report Error!
|
نِشانہ بازی کی مَشق کَرنے کے لیے بنائی گئی جگہ جیسے تفریح گاہوں میں ۔ |