Sr. | English Words | Urdu Words |
71 |
CLITORIS R Adjective
Report Error!
|
کلائی ٹورس ۔ بظر ۔ چو چولہ ۔ ممالیہ مادہ کے اعضائے تولید کا ایک حصہ ذکر مادہ ۔ |
72 |
MOURNING DOVE R Noun
Report Error!
|
کلائی بازو یا ٹوپی کے گرد کریپ کی ماتمی سیاہ پٹی ۔ ایک فاختہ جس کی آواز درد بھری لگتی ہے ۔ |
73 |
CLIENT R Noun
Report Error!
|
کلائنٹ آبجیکٹ اور پروگرامنگ میں ایک کلاس گروپ کا ممبر جو ایک غیر متعلقہ ممبر کی خدمات حاصل کرے ۔ |
74 |
WRIST-DROP R Noun
Report Error!
|
کلائی جھول ۔ ہاتھ لٹکا رہنے کی بیماری یہ بازو کے اگلے حِصّے کے عضلوں کے مفلوج ہو جانے سے لاحق ہوتی ہے ۔ |
75 |
CLYTRIDAE R Adjective
Report Error!
|
کلائیٹریڈا ۔ لمبوترے بھونرے ۔ چھوٹے چھوٹے قومی ہیکل اسطوانی بھنورے ۔ انٹینا چھوٹا لیکن دندانہ دار ہوتا ہے ۔ اس کی دونوں شاخیں بنیاد پر الگ الگ ہوتی ہیں ۔ |