کلائین فیلٹر سنڈورم ۔ ایسا شخص جس میں چوالیس آٹوسوم اور تین سیکس کروموسوم یعنی ایک ایکس وائی ہوں اس طرح کل سنتالیس کروموسوم ہوں ۔ ایک زائد کروسوم ۔ ایکس کروسوم کی زیادتی فرد نر دکھائی دیتا ہے لیکن چھاتیاں بڑی ہوتی ہیں ۔ نامرد ہوتا ہے ۔
کلائنٹ سرور آر کیٹکچر لوکل ایرانیٹورکس ایل اے این کی ایسی ترتیب جوڈسٹری بیوٹڈ انٹیلیجنس کا اس طریقیے سے استعمال کرتا ہے کہدونوں سرور او ر انفرادی ورک سٹیشنز کے ساتھ کو انیٹلچنٹ پروگرام ایبل ڈیوائس کی طرز کا بر تا و کرتا ہے او ر اس طرح سے دونوں کی کمیوٹنگ پاور کا پورا پورا فائدہ حاصل کر تا ہے ۔