| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1356 |
CILIOSPINAL REFLECTION R Noun
Report Error!
|
گردن کے دونوں طرف دباﺅ ڈالنے سے پتلیوں کا پھیلنا |
| 1357 |
LAYING R Noun
Report Error!
|
گرا دینا ۔ لٹا دینا ۔ بچھا دینا ۔سر پر ہاتھ رکھنا ۔ |
| 1358 |
MOIST FOMENTATION R Verb
Report Error!
|
گرم پانی میں بھگو کر نچوڑے کپڑے سے سینگ دینا ۔ |
| 1359 |
GEOCYCLIC R Adjective
Report Error!
|
گردش ارضی سے متعلق یا زمین کے گرد گردش کرنے والا ۔ |
| 1360 |
HEATWAVE R Noun
Report Error!
|
گرمی کی لہر ۔ غیر معمولی گرمی کا عرصہ ۔ تپش کی لہر ۔ |