| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1501 |
VESTURER R Noun
Report Error!
|
گرجے کے توشہ خانے کا داروغہ ، بڑے یا چھوٹے گرجے کا نائب خازن ۔ |
| 1502 |
BRONZE CROSS R Noun
Report Error!
|
گرل اسکاوٴٹ ۔ بہادری کے لیے دیا جانے والا سب سے اونچا انعام ۔ |
| 1503 |
NEW STYLE R Noun
Report Error!
|
گریگوری تقویم کے مطابق جو ۱۷۵۲ء سے انگلستان میں مستعمل ہے ۔ |
| 1504 |
gram atom an absolete term for atomic weight expressed in grams R Phrase
Report Error!
|
گرام ایٹم ، کسی عنصر کا ایٹمی وزن جو گراموں میں ظاہر کیا جائے ۔ |
| 1505 |
WOBBLE/WABBLE R Noun
Report Error!
|
گردش ۔ڈگماہٹ ۔ لڑکھڑاہٹ ۔ پلٹنا ۔ رنگ بدلنا ۔ تلون کی حرکت ۔ |