Sr. | English Words | Urdu Words |
86 |
NEUROBLASTOMA R Noun
Report Error!
|
گردے کے حلقے میں پائے جانے والی رسولی جس کے باعث پیشاب کا عارضہ ہوتا ہے ۔ |
87 |
NEPHRON R Adjective
Report Error!
|
گردے کی بنیادی ساخت کا حقیر ترین مادہ جس سے مل کر گردہ تکمیل پاتا ہے ۔ |
88 |
NEUROBLASTOMA R Adjective
Report Error!
|
گردے کے حلقے میں پائی جانے والی رسولی جس کے باعث پیشاب کی تکلیف لاحق ہوتی ہے ۔ |
89 |
NEPHROPTOSIS R Noun
Report Error!
|
گردے کا جگہ سے نیچے کی طرف ٹل جانا یہ اصطلاح فلوٹنگ کڈنی کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
90 |
PYELITIS R Noun, Verb
Report Error!
|
گردے کی بلغمی جھلیوں میں پیپ پڑنا ۔ حمل کے دوران دائیں جانب پیپ پڑنے کی عام شکایت ہے ۔ |