Sr. | English Words | Urdu Words |
91 |
ADRENAL GLANDS R Adjective
Report Error!
|
گردے کے قریب کی غدودیں ان کو سپرا رینل گلینڈز بھی کہتے ہیں یہ غدودیں دونوں گردوں کے نزدیک موجود ہوتی ہیں ۔ |
92 |
GLOMERULAR FILTRATION RATE R Adjective
Report Error!
|
گردے کی کیلریوں کے گچھے میں سے نیفرون کے پیالہ نما سرے کے سیال میں خون کی تقطیر جو عموما ۱۲۰ ملی لیٹر ہوتی ہے ۔ |
93 |
FANCONI SYNDROME R Adjective
Report Error!
|
گردے کی نالیوں کا نقص جو پیدائشی بھی ہو سکتا ہے اس میں پیشاب میں امائنو ایسڈ ، گلوکوز اور فاسفیٹ کثرت سے خارج ہوتے ہیں ۔ |
94 |
KIDNEYS R Verb
Report Error!
|
گردے ، دو غدود جو کہ ریڑھ کی ہڈی کے دونوں جانب اوپری حصہ میں پیٹ کے جوف کے اندر جڑے ہوتے ہیں جن کا کام پیشاب کا اخراج کرنا ہے ۔ |
95 |
INDIGOCARMINE R Noun
Report Error!
|
گردے کی کارکردگی دیکھنے کے لیے ۰۔۴ فیصد محلول بذریعہ انجکشن استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر پیشاب کا رنگ دس منٹوں میں نیلا ہو جائے تو گردے کا عمل معمول کے مطابق ہوتا ہے ۔ |