| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1906 |
DENSE R Adjective
Report Error!
|
گھنا ۔ گُنجان ۔ ٹھوس ۔ کثیف ۔ موٹی عقل کا ۔ گھنا جنگل ۔ |
| 1907 |
AFIELD R Adverb
Report Error!
|
گھر سے دُور ۔ فاصلے پر یا فاصلے تک ۔ میدان یا کھیت میں ۔ |
| 1908 |
SEMI-LUNAR CARTILAGE R Noun
Report Error!
|
گھٹنے کی چپنی کے اندر واقع ہلالی غضروف یا کر کری ہڈی ۔ |
| 1909 |
JITTER R Verb
Report Error!
|
گھَبراہَٹ سے کام ہونا ۔ اعصابی پَريشانی ظاہِر کَرنا ۔ |
| 1910 |
LIMPET /LAMPIT R Noun
Report Error!
|
گھونگے ۔کی قسم کا ایک کیڑا جو چٹانوں سے چمٹا رہتا ہے ۔ |