| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2126 |
STARTER R Noun
Report Error!
|
گھڑ دوڑ یا دوڑ شروع کرانے والا ۔ دوڑیں شریک ہونے والا گھوڑا یا شخص ۔ |
| 2127 |
KNEEL R Verb
Report Error!
|
گھُٹنے کو جھُکانا ۔ عِبادَت يا اِحتَرام ميں گھُٹنوں کے بَل جھُکنا ۔ |
| 2128 |
INDOOR R Adjective
Report Error!
|
گھر کا ۔ اندرُونی ۔ گھریلو ۔ بیرونی کی بِجاۓ کِسی مکان کے اندر واقع ۔ |
| 2129 |
STARTING GATE R Noun
Report Error!
|
گھڑوں کو ایک قطار میں رکھنے کے لیے دوڑ کے آغاز پر کھلنے والا جنگلہ ۔ |
| 2130 |
HOUSEMAID R Noun
Report Error!
|
گھریلو مُلازمہ ۔ خصوصاً مہمانوں کے کمرے اور خوابگاہوں کی مُنتظمہ ۔ |