Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | NEMO TENETUR AD IMOSSIBLE R
Report Error! | کسی کو ایسا فعل کرنے یا اسے سر انجام دینے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا کہ جو ممکن ہی نہ ہو ۔ |
1127 | NEMOPHILA R Noun Report Error! | (نباتیات) آرائشی پودے کی ایک قسم ۔ |
1128 | NEMOPTERIDAE R Adjective Report Error! | نیموٹیریڈا ۔ عصبی پر رکھنے والے حشرات کا خصوصی خاندان ۔ سر لمبوترا اور تھوتھنی کی شکل رکھتا ہے ۔ انٹینا لمبے لیکن موٹے یا گرز نما نہیں ہوتے ۔ پچھلے پر لمبے اور ریکٹ جیسے ہوتے ہیں ۔ لاروا پتلے لمبے سینے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
1129 | NEMORAL R Adjective Report Error! | جنگل کے جھنڈ کا یا اس سے متعلق ۔ |
1130 | NEMORAL R Adjective Report Error! | نیمورل ۔ جنگل یا صحرا میں رہنے والا ۔ |