Sr. | English Words | Urdu Words |
2576 | UNDERSOW R Verb Report Error! | کوئی پچھیتی فصل ایسی اراضی پر بونا جس پر کوئی فصل پہلے ہی بوئی جا چکی ہو ۔ بوئی ہوئی اراضی کی دوبارہ بجائی کرنا ۔ |
2577 | UNDERSPEND R Noun, Verb Report Error! | کسی مقررہ رقم سے کم خرچ کرنا ۔ بہت کم خرچ کرنا ۔ کم خرچ کا عمل ۔ کم خرچی کا کوئی وقوعہ ۔ وہ رقم جو خرچ میں کمی سے بچ رہے ۔ |
2578 | UNDERSTAFFED R Adjective Report Error! | جہاں عملہ بہت کم ہو ۔ کوئی ایسی فیکٹری جہاں بہت کم ملازم ہوں ۔ |
2579 | UNDERSTAIRS R Adjective Report Error! | زینے کے نیچے ۔ سیڑھیوں کے نیچے ۔ نچلی سطح پر ۔ نچلے عہدے پر ۔ |
2580 | UNDERSTAKE NO MORE THAN YOU CAN PERFORM R Idiom Report Error! | جتنا کر سکو اتنا ہی ہاتھ میں لو ! ۔ |