Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | ABACA R Noun Report Error! | عباکا۔ فَلپائِنی پودے کا مُقامی نام |
47 | ABACA R Verb, Adjective Report Error! | ابیکا ۔ جنگلی کیلا جو کھانے کے کام نہیں آتا ۔ یہ پودا فلپائن میں کاشت کیا جاتا ہے ۔ اس کے پھل کو منیلا ہیمپ کہا جاتا ہے ۔ |
48 | ABACA R Noun Report Error! | منیلا کا پَٹ سَن ۔ وہ پودا جِس سے یہ پیدا ہوتا ہے ۔ |
49 | ABACI R Noun Report Error! | بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔ |
50 | ABACINATE R Verb Report Error! | گرم لوہے یا کسی اور گرم دھات کو آنکھ کے سامنے رکھ کر اندھا کرنا ۔ |