| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1031 | ABOMASUM R Noun Report Error! | معدہ چہارَم کِسی گھاس کھانے والے چوپاۓ مثلاً گاۓ کے معدے کا چوتھا حِصّہ ۔ |
| 1032 | ABOMASUM R Adjective Report Error! | ایبومیسم ۔ شکمہ ۔ معدہ چہارم ۔ جگالی کرنے والے حیوانوں کا چوتھا معدہ تیسرے معدے کے آگے پایا جاتا ہے ۔ |
| 1033 | ABOMASUM R Noun Report Error! | جَگالی کَرنے والے جانوروں کے معدے کا چوتھا پوٹا ۔ جوف چَہارَم ۔ |
| 1034 | ABOMASUM, ABOMASUS R Noun Report Error! | شِکمَہ ۔ چُگالی کَرنے والے جانوَروں کا چوتھا يا اصلی مِعدَہ ۔ |
| 1035 | ABOMASUS R Noun Report Error! | شکمہ ۔ جگالی کرنے والے جانوروں کا اصل معدہ جو تیسرے معدے سے لگا ہوتا ہے ۔ معدہ ۔ |