| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2116 | ABSTRUSELY R Adverb Report Error! | پيچيدگی کے ساتھ ۔ |
| 2117 | ABSTRUSELY R Adverb Report Error! | مُشکِل سے ۔ دِقَّت کے ساتھ ۔ غامِضانہ ۔ دَقیقانہ ۔ عمیقانہ ۔ |
| 2118 | ABSTRUSENESS R Noun Report Error! | باريکی ۔ پيچيدَہ ہونے کا وَصَف ۔ |
| 2119 | ABSTRUSENESS R Noun Report Error! | دِقَّت ۔ پیچیدگی ۔ باریکی ۔ مُشکِل ۔ اشکال ۔ |
| 2120 | ABSURD R Noun, Adjective Report Error! | مُہمَل ۔ بے معنی ۔ بے تُکا ۔ فَضُول ۔ نامَعقول ۔ اُوٹ پَٹانگ (شَخص ) ۔ مُضحِکہ خَیز ۔ واہیات ( شے ) ۔ |