| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 551 | AIRSHIP R Verb Report Error! | ہوائی جہاز ۔ |
| 552 | AIRSICK R Adjective Report Error! | ہوائی سفر کی وجہ سے مَتلی میں مُبتلا ۔ |
| 553 | AIRSPACE R Noun Report Error! | وہ فِضائی رقبہ جِس میں جہاز پرواز کر سکیں ۔ خصوصاً وہ جو کِسی مُلک کی عملداری میں ہو ۔ |
| 554 | AIRSTRIP R Noun Report Error! | زمین کا قِطعہ جو ہوائی جہازوں کے اُترنے اور پرواز کرنے کے لیے موزوں ہو ۔ ہوائی پٹّی ۔ |
| 555 | AIRT R Noun Report Error! | کمپاس کی ایک سمت ۔ سمت ۔ |