| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 276 | AIR DRAWN R Adjective Report Error! | خیالی ۔ تصوّراتی ۔ خیالاتی ۔ |
| 277 | AIR DRILL R Noun Report Error! | ہَوائی بَرما ۔ دَبی ہُوئی ہَوا کی طاقَت سے سُوراخ کَرنے والا آلَہ ۔ |
| 278 | AIR DROME R Noun Report Error! | مَطار ۔ طيران گاہ ۔ ہَوائی اڈّا ۔ جَہازوں کے اُتَرنے کی جَگَہ ۔ ايئر پورٹ ۔ |
| 279 | AIR DROP R Verb Report Error! | (عسکَری) فِضا سے گِرانا ۔ دورانِ پَرواز فَوجی اور دُوسرا سازو سامان نيچے گِرانا ۔ فِضا سے گِرنے کا عمَل ۔ |
| 280 | AIR DRY R Adjective Report Error! | ایئر ڈرائی ۔ خشکی ۔ میں زیادہ دیر رہنے سے پیدا ہونے والا سوکھا پن یا خشکی ۔ |