| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 561 | AIRWAY R
Report Error! | فضائی راستہ ۔ ہوائی راستہ ۔ |
| 562 | AIRWAY BILL R Noun Report Error! | ہوائی جہاز سے بھیجے گئے مال کی رسید ۔ |
| 563 | AIRWAY BILL R
Report Error! | اقرار نامہ یا معاہدہ کی صورت میں تفصیلات جو اسباب کے مالک اور ہوائی کمپنی کے درمیان ہو ۔ |
| 564 | AIRWOMAN R Noun Report Error! | ہوا باز خاتون ۔ ہوائی عملے کی رُکن عورت خصوصاً فضائیہ میں ۔ |
| 565 | AIRWORTHINESS R Noun Report Error! | پرواز کی صلاحیت ۔ |