| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 976 | ALLODIALLY R Adverb Report Error! | خود مختارانہ طور پر ۔ آزادانہ طور پر ۔ خود مختاری کے طور پر ۔ |
| 977 | ALLODIAN R Adjective Report Error! | آزاد زمین داری کا یا اس سے متعلق ۔ آزاد زمین داری کا مالک ہونا ۔ |
| 978 | ALLODIFICATION R Noun Report Error! | زمین کی آزاد زمین داری میں تبدیلی ۔ |
| 979 | ALLODIUM R Noun Report Error! | وہ مَلکِيَتِ مُطلِق جو کامِلِ خُود مُختاری کے ساتھ قَبضے ميں ہو ۔ |
| 980 | ALLODYNIA R Noun Report Error! | غیر مضرت رساں محرک سے درد پیدا ہونا |