| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 246 | ALL PHATIC COMPOUNDS R Adjective Report Error! | ایلی فیٹک کمپاوؑنڈز ایسے مرکبات جو ایٹم کے سلاسل سے بنے ہوتے ہیں نہ کہ بین زین جیسے چھلوں سے ۔ |
| 247 | All places of worship are for God; so do not invoke any one with God[Q 72-18] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ کہ مسجدیں (خاص) خدا کی ہیں تو خدا کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو |
| 248 | ALL POINTS ADDRESSABLE R Noun Report Error! | آل پوائنٹس ایڈریس ایبل ۔ کمپیوٹر گرافکس کا موڈ جس میں ہر پکسل انفرادی طور پر مینیوپلیٹ کر سکتا ہے ۔ مخفف ۔ اے پی اے ۔ |
| 249 | all political news which illustrate the national and international situation, R Phrase Report Error! | تمام سیاسی خبریں جو قومی اور بینالاقوامی حالات کی وضاحت کرتی ہیں، |
| 250 | All practices of the days of ignorance and revenges were remitted
R Phrase Report Error! | زمانہ جاہلیت کی تمام رسومات اور بدلے معاف کئے جاتے ہیں
|