| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 301 | ALL SOULS DAY R Noun Report Error! | تیوھار کا دن جب روم کا چرچ پاک روحوں کے لیے دعائیں کرتا ہے ۔ |
| 302 | ALL SOULS'DAY R Noun Report Error! | دو نَوَمبَر کو تَمام رُومَن کيتھولَک گِرجوں ميں مَنايا جاتا ہے ۔ يَومِ دُعا ۔ |
| 303 | ALL SPICE R Noun Report Error! | قَدرے چَرپَرا ۔ ذائقے دار مَسالَہ ۔ چَٹ پَٹا ۔ جَميکائی گَرَم مَسالَہ ۔ |
| 304 | ALL STANDING R Adverb Report Error! | بادبان کے ساتھ ۔ مکمل طور پر کپڑے سے ڈھکی ہوئی حالت میں ۔ |
| 305 | ALL STRIVE TO GIVE TO THE RICH R Idiom Report Error! | مایا کو ملے مایا کر کر لمبے لمبے ہاتھ ! ۔ |