| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 76 |  BELLADONA R Noun Report Error! | بھلا نواں ۔ بلاذر ۔ آلُو کے خاندان کا ایک پودا جِس میں ایٹروپین ہوتی ہے ۔ | 
| 77 |  BELLADONA R Noun Report Error! | دھتورا  ۔ | 
| 78 |  BELLADONNA R Noun Report Error! | پودا  جس سے تشنج دور  کرنے کی دوا حاصل کی جاتی ہے ۔ اس پودے سے حاصل ہونے والا الکلائڈ اگرچہ زہریلا ہوتا ہے مگر  اس سے اٹروپین اور  ہائیو  سایامین حاصل کی جاتی ہیں ۔ | 
| 79 |  BELLADONNA R Noun Report Error! | ایک زہریلا پودا جِس میں ارغوانی پھول اور گہرے ارغوانی رنگ کے بیر لگتے ہیں ۔ | 
| 80 |  BELLADONNA LILY R Noun Report Error! | کیپ آف گڈ ہاوٴس ۔ |