| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 96 |  BELLERGAL R Noun Report Error! | فینوباربی ٹون ارگوٹامین اور  بیلا ڈونا الکائڈز  پر  مشمتل دوا  کا تجارتی نام ۔ | 
| 97 |  BELLERIC R Noun, Adjective Report Error! | بلی لاج ۔ بھیڑا ۔ | 
| 98 |  BELLERIC MYROBOLAN R Noun Report Error! | بلیلہ ، بھیڑا | 
| 99 |  BELLES-LETTRES R Noun Report Error! | ادبی نِگارشات خصوصاً مضامین اور تنقیدات ۔ | 
| 100 |  BELLESTEIN TEST
 R
  Report Error! | بیلسٹائن ٹیسٹ  ۔ یہ ٹیسٹ نامیاتی مرکبات میں  ہیلو جینز کی موجودگی کا سراغ لگانے کےلیے کیا جاتا ہے ۔ کاپرگاز کا ایک ٹکڑا تکسیدی شعلہ پر اس وقت تک گرم کیا جاتا ہے جب تک شعلے کا سبز رنگ تبدیل نہ ہو جائے ۔ پھر مرکب کوگاز پر رکھا جاتا ہے اور  اسے دوبار گرم کیا جاتا ہے اگر br, cl یا   l اس مرکب میں موجود ہوں تو شعلے کا رنگ خصوصاً کناروں پہ سبز ہوتا ہے ۔ |