| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 31 |  BELL MAN R Noun Report Error! | چوکیدار ۔ | 
| 32 |  BELL METAL R
  Report Error! | بیل میٹل ۔ تانبے اور قلعی کا ایک بھرت ۔ اس میں تانبہ اسی فیصد اور قلعی بیس فیصد ہوتی ہے ۔ اسے گھنٹیوں اور گانگ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ | 
| 33 |  BELL METALORE R Noun Report Error! | سٹینائیٹ دھات جس کی شکل بیلمیٹل کیطرح ہوتی ہے ۔ | 
| 34 |  BELL MOTH R Noun Report Error! | ایک پروانہ جو بیٹھنے کی حالت میں گھنٹی کی شکل کا ہو جاتا ہے ۔ | 
| 35 |  bell must have been uttered these words into a small transmitter R Phrase Report Error! | بیل نے لازمی طور پر ایک چھوٹے سے ٹرانسمیٹر پر یہ الفاظ کے ہوں گے ۔ |