Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | BUSH-SOUL R Noun Report Error! | انسان کی دوسری روح جو جنگلی جانوروں میں مقیم سمجھی جاتی ہے ۔ |
77 | BUSH-SYRUP R Noun Report Error! | شربت جو ایک قسم کے پھول سے تیار کیا جاتا ہے اور جو کیپ کالونی میں دستیاب ہوتا ہے ۔ |
78 | BUSH-TELEGRAPH R Noun Report Error! | ایک ذریعہ جس سے جنگل یا جھاڑیوں کے رہنے والے خبروں کو تیزی سے پھیلاتے ہیں ۔ |
79 | BUSH-VELD R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کی گھاس کی زمین جو درختوں سے خالی مگر چھوٹی اور خاردار جھاڑیوں سے بھری ہوتی ہے ۔ |
80 | BUSH-VETCH R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس جس میں ارغوانی رنگ کے پھول ہوتے ہیں ۔ |