Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | BUSHTIT R Noun Report Error! | قَرقَف ۔ سُريلا پَرِندَہ ۔ |
112 | BUSHVELD R Noun Report Error! | ویران عِلاقہ خصوصاً جنگلات سے بھرا ۔ ایسا عِلاقہ جہاں دور دور تک کوئی آبادی نہ ہو ۔ غیر آباد عِلاقہ ۔ |
113 | BUSHWHACK R Verb Report Error! | جنگلات کو صاف کرنا ۔ جنگلی عِلاقے میں رہنا ۔ گھات لگا کر گھیر لینا ۔ |
114 | BUSHWHACKER R Noun Report Error! | جنگلات صاف کرنے والا آدمی ۔ جنگلات میں رہنے یا گھومنے والا ۔ گوریلا جنگجو ۔ |
115 | BUSHY R Adjective Report Error! | گھَنا ۔ جھاڑی دار ۔ |