Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | BUSMAN R Noun Report Error! | بس کا ڈرائیور ۔ بس کو چلانے والا ۔ بس کو چلا کر ایک سے دُوسری جگہ لے جانے والا ۔ |
237 | BUSMAN R Noun Report Error! | بس چلانے والا ۔ |
238 | BUSMAN'S HOLIDAY R Noun Report Error! | چھُٹی جو اپنے پيشے کے انداز ميں اپنی خَواہِش اور مَرضی سے گُزاری جائے ۔ |
239 | BUSMAN`S HOLIDAY R Noun Report Error! | وہ چھٹی جس میں لوگ اپنے پیشہ کا کام کرتے ہیں ۔ |
240 | BUSRA R Noun, Name, Geology, Archiology, Historical Report Error! | بصریٰ جنوبی شام کا ایک قدیم شہر ہے جو دمشق سے تقریباً 150 میل جنوب اور اردن کی سرحد سے 19 میل شمال میں واقع ہے۔ مسلمانوں نے یہ شہر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی قیادت میں 13ھ میں فتح کیا۔ قرامطہ کے ہاتھوں یہ شہر تباہ و برباد ہوا تاہم سلجوقیوں نے اس کی ماضی کی عظمتیں لوٹانے کی کوشش کی |