Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CYST R Noun Report Error! | فاسد مادے کی تھیلی ، مثانہ ، بیضہ دانی ۔ |
2 | CYST R Noun, Adjective Report Error! | مثانہ ۔ کیسہ ۔ تھیلی ۔ جِس کا تَعلُّق مثانے یا پِتّے سے ہو ۔ |
3 | CYST R Noun Report Error! | سَلعہ ۔ سِسٹ ۔ جھِلّی دار دیواروں والی ایک تھَیلی جِس میں سیال یا نیم ٹھوس مادّہ ہوتا ہے |
4 | CYST R Adjective Report Error! | سسٹ ۔ مثانہ کیسہ ۔ تھیلی جس میں فاسد مادہ ہوتا ہے ۔ ایسی جھلی جو کسی جسم کو ساکن مرحلہ میں ملفوف رکھتی ہے ۔ |
5 | cyst R Phrase Report Error! | سسٹ ۔ سلعہ : کسٹس بمعنی بلیڈر سے ماخوذ اصلاح ۔ جھلی دار دیواروالی ایک ۔ تھیلی جس میں سیال یا نیم ٹھوس مادہ ہوتا ہے ۔ |