Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | CYSTIC FIBROSIS R Noun Report Error! | موروثی مرض جو ایکسوکرین غدودوں خصوصاً بلغم اور پسینہ خارج کرنے والے غدودوں کو متاثر کرتا ہے ۔ اس کے نتیجے میں آنت کے غدود بلغم کی وجہ سے بند ہو جاتے ہیں ۔ لبلبے کے اینزائم کی کمی ہو جاتی ہے ۔ اور سانس کی نالیوں میں پھیلاوء پیدا ہو جاتا ہے ۔ پسینے والے غدودوں میں خلل کے نتیجے میں پسینے میں کلورائڈ کی کثرت ہو جاتی ہے جو تشخیص میں مددگار ثابت ہوتی ہے ۔ |
62 | CYSTIC FIBROTIC R Noun Report Error! | شیر خواروں ، بچوں اور نوجوانوں میں پائی جانے والے وراثتی بیماری جس کے سبب نالی دار غدود کے افعال میں خرابی پیدا ہو کر پھیپھڑوں کے عوارضات ، لبلبہ کے افراز میں کمی اور دیگر علامات پیدا ہو جاتی ہیں |
63 | CYSTIC HYGROMATOUS R Noun Report Error! | گردن پر لمف بھری رسولی بننا جس کی بیرونی دیواریں پتلی ہوتی ہیں |
64 | CYSTIC PLEXUS R Noun Report Error! | پتہ (مرارہ) کے قریب کا عصبی جال |
65 | CYSTIC TUMOR R Noun Report Error! | کیسہ دار رسولی |