Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | CYSTINOSIS R Noun Report Error! | امائنو ایسڈز کے بننے ٹوٹنے او ر جذب ہونے کا پیدائشی خلل جس کے نتجے میں خون گردوں او ر لمف کے نظام میں سسٹین نامی امائنو ایسڈ کی کثرت ہو جاتی ہے ۔ |
97 | CYSTINOSIS R Noun Report Error! | اِس مَرض کے دوران جِسَم میں سِسٹیَن جَمَع ہو جاتی ہے اور دیگَر امائنو ایسَڈذ کے ساتھ پیشاب میں خارَج ہوتی ہے |
98 | cystinosis R Phrase Report Error! | سسٹی نوسس : کسٹس بمعنی بلیڈر اور اوسس بمعنی حالت کا مجموعہ ۔ اس مرض کے دوران جسم میں سسٹین جمع ہو جاتی ہے ۔ سسٹین اور دوسرے امینو ایسڈز پیشاب میں خارج ہوتے ہیں ۔ |
99 | CYSTINUREA R Noun Report Error! | پیشاب میں سسٹین |
100 | CYSTINURIA R Noun Report Error! | خلل جس کے دوران پیشاب میں سسٹین او ر دوسرے امائنو ایسڈز کثرت سے خارج ہوتے ہیں ۔ |