Sr. | English Words | Urdu Words |
5651 | DEPRIVATION DEFFICENCY R Noun Report Error! | مرض قلت |
5652 | DEPRIVATION SLEEP R Noun Report Error! | نیند کا فقدان ، بے خوابی نیند نہ آنے کے متعدد عوامل ہوتے ہیں ، اضطراب ، بے چینی ، عدم مطابقت مثلا مریض کو اپنے گھر ٹھیک نیند آتی ہے لیکن کسی اور کے ہاں جا کر وہ بےخوابی محسوس کرتا ہے ، کسالت اور سستی جس کے ساتھ بھوک بھی کم لگنے لگتی ہے اور بلاوجہ مریض حوصلہ شکنی محسوس کرتا ہے ، واہموں کی جانب ارتقاء |
5653 | DEPRIVATION SYNDROME R Noun Report Error! | والدین کی عام توجہ کے نتیجے میں پیدا شدہ حالت جس میں پیدا شدہ حالت جس میں بچے کی نشوونما متاثر ہوتی ہے ۔ |
5654 | DEPRIVATION SYNDROME R Noun Report Error! | اولاد کی پِدری عدَم مَقبُولیت کا نَتیجہ ۔ اِس کی مُکتَلِف علامات مَثلاً بونا پن ، چُوتڑوں پر پُرانے ناسُور اور باریک بال وَغَیرہ شامَل ہَیں |
5655 | DEPRIVATIVE R Adjective Report Error! | محروم کُن۔ محروم کرنے پر مائل۔ |