| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5871 | DERIVATIONAL R Adjective Report Error! | ماخوذ کرنے سے متعلق۔ ارتقائی۔ متعلق بہ اشتقاق۔ |
| 5872 | DERIVATIONAL R Noun Report Error! | استنباطی ۔ ماخوذ ۔ |
| 5873 | DERIVATIONIST R Noun Report Error! | ارتقائی ۔ قائل ارتقا ۔ نظریہء ارتقا کا ماننے والا ۔ |
| 5874 | DERIVATIST R Noun Report Error! | اشتقاقی ۔ علم اشتقاق کا شائق ۔ |
| 5875 | DERIVATIVE R
Report Error! | اخذ شدہ ۔ ماخوذ ، ایک مرکب جو کسی دوسرے مرکب سے اخذ کیا جائے عموماً اپنے ابتدائی مرکب کے عمومی ڈھانچے کو برقرار رکھتا ہے ۔ مثلاً فینول ، بینزین سے اخذ شدہ ہوتی ہے ۔ |