| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 356 | DEAD-LETTER R Noun Report Error! | لاوارث خط ۔ منسوخ قانون ۔ غیر نافذ قانون ۔ لفظی معنی ۔ متروک تحریر ۔ |
| 357 | DEAD-LETTER OFFICE R Noun Report Error! | لاوارث خطوط کا دفتر ۔ |
| 358 | DEAD-LIFT R Adjective Report Error! | وزنی شے ۔ بھاری چیز ۔ بوجھ ۔ |
| 359 | DEAD-LIGHTS R Noun Report Error! | چوبی جھلملی جو طُوفان میں جہاز کے کمروں کی کھڑکیوں کو محفُوظ رکھتی ہے ۔ |
| 360 | DEAD-LINE R Noun Report Error! | غیر متحرک خط ۔ فوجی قید خانے کے گرد وہ خط جس کے باہر جانے سے قیدیوں کو گولی ماردی جاتی ہے ۔ مقررہ وقتی مہلت ۔ وقت معینہ ۔ تاریخ معینہ ۔ انتہائی حد ۔ فوجی گاڑیاں جنہیں مرمت کے لئے علیحدہ کر دیا جائے ۔ حد طباعت کا نشان ۔ |