Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | DOMAIN R Noun Report Error! | اقلیم ۔ ممالک محرُوسہ ۔ قلمرو ۔ حلقہ اثر ۔ مِلک ۔ بہت زیادہ مقناطیسیت رکھنے والے مادّے ۔ |
7 | DOMAIN R Noun Report Error! | حلقہ اثر ۔ دائرہ اقتدار ۔ عملداری ۔ |
8 | DOMAIN R Noun Report Error! | دائرہ اقتدار ، حلقہ اثر ، عملداری ، ریاست ، تعلقہ ، علاقہ ، جاگیر ۔ |
9 | DOMAIN CONTROLLER R Noun Report Error! | ڈومین کنٹرولر ۔ ونڈوز این ٹی میں ماسٹر سرور جو ایسے ڈائریکٹری سروسز ڈیٹا بیس کو اپنی گرفت میں رکھتا ہے جو تمام نیٹ ورک صارفین اور ریسورسز کی شناخت رکھتا ہے ۔ |
10 | DOMAIN NAME R Noun Report Error! | ڈومین نیم ۔ نیٹ ورک کنکشن کا ایک ایڈریس جو اس ایڈریس کے مالک کی شناخت مرتبوں والے فارمیٹ میں کرتا ہے ۔ سرور آرگنائزیشن ٹائپ ۔ |