Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | DOMINO THEORY R Noun Report Error! | نظریہ عملداری ۔ یہ سیاسی نطریہ کہ کسی مُلک کے سقوط یا انحطاط سے ہمسایہ مُلک میں بھی انحطاط شروع ہو جاتا ہے ۔ |
197 | DOMINORUM MORBUS R Noun Report Error! | نقرس ، گھٹیا |
198 | DOMINUS R Noun Report Error! | جناب ۔ خطاب رکھنے والا شخص ۔ |
199 | domiphen bromide R Phrase Report Error! | ڈومی فین برومائیڈ : منہ اور گلے کی بیماری کےلئے چوسنے والی سفید گولیاں جن پر کسی اور شے کی تہہ جمی ہوئی نہیں ہوتی ۔ |
200 | DOMIPHEN BROMIDE R Verb Report Error! | حلق گلے منہ کے امراض میں چوسنے والی گولیاں گلے کی خراش کو کم کرتی ہیں ۔ |