Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | DOMICAL R Adjective Report Error! | گنبدی ۔ قبہ سا ۔ قبے کی مانند ۔ قبہ دار ۔ |
97 | DOMICALLY R Adverb Report Error! | گنبد کے لحاظ سے ۔ قبے کے نقطہ نظر سے ۔ |
98 | DOMICILE R Noun Report Error! | سکونت ۔ وطن ۔ اس سے مراد کسی شخص کی صحيح ، معين اور مستقل رہائش ہے ۔ |
99 | DOMICILE R
Report Error! | جائے بود و باش ۔ مکان ۔ وطن مستقل ۔ سکونت ۔ |
100 | DOMICILE R Verb Report Error! | کسی جگہ بود و باش اختیار کرنا ۔ آباد کرنا یا ھونا ۔ قائم کرنا ۔ ہنڈی کو کسی خاص مقام پر واجب الادا قرار دینا ۔ |