| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 71 | eudiometer a graduated glass tube used to measure gas columes R Phrase Report Error! | یوڈویو میٹر ، گیس پیما ، گیسوں کے درمیاں کیمیائی تعاملات میں حجمی تبدیلیوں کی پیمائش کے لیے شیشے کی ایک نلی ۔ |
| 72 | EUDIOMETRIC R Adjective Report Error! | گیس پیمائی کا ۔ |
| 73 | EUDIOMETRICAL R Adjective Report Error! | گیس پیمائی ۔ گیس ماپنے کا عمل ۔ گیس کی پیمائش کرنے کا عمل ۔ |
| 74 | EUDIOMETRY R Noun Report Error! | گیس پیمائی ۔ گیس پیما کے ذریعے گیسوں کی تحلیل و پیمائش ۔ |
| 75 | EUDORA R Noun Report Error! | یوڈورا ۔ ایک ای میل کلائنٹ پروگرامجو ابتداء میں فری ویئر کے طور پر سٹیوڈارنر نے یونیورسٹی آف ایلنیوس میں تیار کیا ۔ |