| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 96 | EUGENOFORM R Adjective Report Error! | انتڑیوں کو چھوت سے بچانے والی دوا ۔ |
| 97 | EUGENOL R Noun Report Error! | ایک بے رنگ خوشبودار ، روغَنی مُرَکّب جو لونگ کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 98 | EUGENOL C10,H12,O2 R
Report Error! | یوجینول ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال ۔ لونگوں کے تیل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ خُشبوﺅں میں بطور دافع تعفن استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 99 | EUGLENA R Noun Report Error! | واحد سوطے اور سُرخ چشمی نُقطے والے خوردبینی نُخزحَوِینی ۔ ایک اِبتدائی حوین ۔ |
| 100 | EUGLENA R Verb Report Error! | پتليہ ۔ پروٹو ژ دوا عضويہ جس ميں بہت قديم يعنی چھوٹی آنکھ پائی جاتی ہے ۔ |