| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 326 | EUSOL R
Report Error! | یوسال : کیلشیم کلوراھیڈ اور اور بورک ایسڈ سے تیار شدہ واقع تعفن محلول ۔ تازہ بنا ہوا ۔ محلول موثر ہوتا ہے ۔ |
| 327 | EUSOL R Noun Report Error! | ایک جراثیم کش دوا جِس میں کلورینی چونا اور بورک ایسڈ مِلے ہوۓ ہوں ۔ |
| 328 | EUSOMIA R Noun Report Error! | طبعی شامہ ، سونگھنے کی حس کا صحت مند ہونا |
| 329 | EUSTACHAIN R Noun Report Error! | استاخی ۔ ایک قَنال یا نالی جو فَیرنکس ٹَیمپِنگ کہفہ سے مِلاتی ہے اِس کے ذَریعے دَرمیانی کان میں ہَوا جاتی ہے اور دونوں طَرَف ہَوا کا دَباو یَکساں رہتا ہے |
| 330 | EUSTACHIAN ARTERY R Noun Report Error! | کان اور حلق کی درمیانی شریان |