| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 106 | EVAPORABLE R Adjective Report Error! | تبخیر پذیر ۔ جس میں بھاپ بننے کر اڑ جانے کی صلاحیت ہو ۔ |
| 107 | EVAPORATE R Verb Report Error! | بُخارات بن جانا ۔ بُخارات بن کر اُڑ جانا ۔ غائب ہو جانا ۔ رطوبت خارج کرنا ۔ |
| 108 | EVAPORATE R Verb Report Error! | بخار بن کر ار جانا ، بھاپ ہو جانا ۔ |
| 109 | EVAPORATE R Noun Report Error! | حرارت کی مدد سے مائع سے گیس میں تبدیل کرنا ۔ لوشن جسے جلد پر لگانے سے حرارت جذب کرتا ہے اور اُڑ کر جلد کو ٹھنڈا کرتا ہے ۔ |
| 110 | EVAPORATE R Verb Report Error! | بخارات بن کراڑ جانا ۔ |