| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 276 | EVEN YOUR PARENTS, BROTHERS, RELATIVES, AND FRIENDS WILL TURN AGAINST YOU. THEY WILL HAVE SOME OF YOU KILLED.[LUKE 21-16] R Holy Biblical Report Error! | تمہارےوالدین بھائیوں،رشتہ داراوردوست احباب
بھی تمہارےمخالف ہوں گےتم میں سےبعض کو
تووہ قتل بھی کردیں گے۔ |
| 277 | EVEN-EVEN NUCLEUS R
Report Error! | مساوی التعداد مرکزہ ۔ ایسا مرکزہ (نیوکلیئس)جس میں پروٹان اور نیوٹران کی تعداد مساوی ہوتی ہے ۔ |
| 278 | EVEN-HANDED R Adjective Report Error! | کھرا ۔ غیر جانبدار ۔ مُنصف ۔ عادل ۔ |
| 279 | EVEN-HANDEDLY R Adverb Report Error! | برابری سے ۔ مساوی طور پر ۔ برابری کے طور پر ۔ |
| 280 | EVEN-HANDEDNESS R Noun Report Error! | عدل ۔ اِنصاف ۔ فیصلہ ۔ |