| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 121 | EVAPORIMETER R Noun Report Error! | تبخیر پیما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے مُقَررہ وَقت میں تبخیر کردہ مائع کی مقدار معلوم کی جاتی ہے ۔ |
| 122 | EVAPOTRANSPIRATION R Noun Report Error! | تَبخیر اَرضی ۔ وہ عَمَل جس سے زمین کی سطح ۔ |
| 123 | EVASION R Noun Report Error! | حیلہ بہانہ ۔ ٹال مٹول ۔ لیت و لعل ۔ بچ نکلنے کا عمل ۔ |
| 124 | EVASION R Noun Report Error! | حیلہ سازی ، لیت و لعل ، ٹال مٹول ، حیلہ ، فریب ۔ |
| 125 | EVASION R Noun Report Error! | بچ نکلنا ۔ گریز ۔ حیلہ ۔ عذر ۔ |