| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 586 | EXCITATION R Noun Report Error! | عضو یا بافت کو تحریک دینے کا عمل ۔ |
| 587 | EXCITATION R Verb Report Error! | تحريک ۔ بيرونی مہيج کا ردعمل ۔ |
| 588 | EXCITATION R
Report Error! | اشتعال انگیزی ۔ ایٹم کے نیوکلیئس یا مالیکیول میں توانائی کا اضافہ جس کی وجہ سے وہ گراﺅنڈ سٹیٹ سے بلند تر توانائی کے لیول میں چلا جاتا ہے ۔ |
| 589 | EXCITATION ENERGY R
Report Error! | اشتعال انگیز توانائی ۔ کسی ا یٹم یا مالیکیول وغیرہ کو ایک کوانٹم اسٹیٹ سے دوسری کوانٹم سٹیٹ میں تبدیل کرنے کے لیے درکار توانائی ۔ |
| 590 | EXCITATIVE R Adjective Report Error! | اُکساوٴٴ ۔ جوش دلانے کی قُوّت رکھنے والا ۔ اشتعال انگیز ۔ محرک ۔ مُہیج ۔ |