| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2476 | EXTENTION CENTRE R Adjective Report Error! | کالج یا یونیورسٹی کی طرف سے قائم کردہ وہ مرکز جو تعلیم میں توسیعی سرگرمیوں کا ذمہ دار ہو ۔ |
| 2477 | EXTENTION EDUCATION R Adjective Report Error! | کسی تعلیمی ادارے کی طرف سے اپنے باقاعدہ طلبہ کے علاوہ دوسرے لوگوں کے لیے تیار کردہ تعلیمی سرگرمیاں ۔ |
| 2478 | EXTENTION STUDIES R Adjective Report Error! | عام مضامین سے ہٹ کر متعلقہ دلچسپیوں کی خاطر مطالعہ ۔ |
| 2479 | EXTENUATE R Verb Report Error! | اَہمِيَت کو کم کرنا ۔ شِدَّت کو کم کرنا ۔ تَخفِيف کرنا ۔ اَصَل سے کم کا اَندازہ لگانا ۔ زيادہ اَہمِيَت نہ دينا ۔ |
| 2480 | EXTENUATE R Verb Report Error! | دبلا کرنا ، کم کرنا ۔ |