| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2086 | EXPORT BOUNTY R
Report Error! | اعانت برآمد کاری ۔ |
| 2087 | EXPORT BOUNTY R
Report Error! | سرکاری امداد جو برآمد کنندگان کو حوصلہ افزائی کے لیے دی جاتی ہے ۔ |
| 2088 | EXPORT BOUNTY R
Report Error! | سرکاری امداد جو برآمد کنند گان کو حوصلہ افزائی کےلئے دی جاتی ہے ۔ |
| 2089 | EXPORT COMMISSION AGENT R
Report Error! | فرمائش خریداری (آرڈر خصوصاً جو غیر ملکوں سے آئے ) اُن کی تعمیل کر کے کمیشن کمانے والا ۔ |
| 2090 | EXPORT CREDIT INSURANCE R
Report Error! | مال کی برآمدی پر بیمہ کرانا تاکہ خطرے کا تحفظ رہے یہ ادائیگی برآمد کرنے والے کے ذمہ ہوتی ہے ۔ |