| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 291 | EARTH SMOKE R Noun Report Error! | شاہترہ نامی ایک پودا ۔ |
| 292 | EARTH SOUNDS R Noun Report Error! | زلزلے سے پیدا ہونے والا ارتعاش جو زمینی ارتعاشات کے فضا میں گونجنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 293 | EARTH SPIRIT R Noun Report Error! | زمین جو شاعرانہ طور پر دیوی کی طرح مشخص کی جاتی ہے ۔ |
| 294 | EARTH SPRING R Noun Report Error! | (برقی مشینوں میں ) زمین سے ملحق اسپرنگ ۔ |
| 295 | EARTH STAR R Noun Report Error! | فنجی ۔ ایک قسم کی پھپھوندی جس کا بالائی غلاف ستارے کی شکل میں شق ہو جاتا ہے ۔ |