| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 301 | EARTH THERMOMETER R Noun Report Error! | ارضی تپش پیما ۔ |
| 302 | EARTH TIDE R Noun Report Error! | بحری مدّو جذر سے پیدا کرنے والی قوتوں سے زمینی تہوں میں ظہور پذیر ہونے والا دوری تغیر ۔ |
| 303 | EARTH TILTING R Noun Report Error! | زمین کی سطح کے کسی حصے میں پیدا ہونے والا جھکاوؑ جبکہ زمین کا جھکاوؑ بڑھ جائے ۔ |
| 304 | EARTH TREMOR R Noun Report Error! | معمولی یا معتدل شدت کا زلزلہ ۔ |
| 305 | EARTH WAVE R Noun Report Error! | زمین کی تہوں میں زلزلے کا ارتعاش ۔ زمین کی سطح پر غیر متحرک خطوط ۔ |