| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36 | EAR MARK R Noun Report Error! | نشان ملکیت ۔ نشان شناخت ۔ پالتو جانوروں کے کان پر لگایا جانے والا شناختی نشان جس سے اُن کے مالک کا پتہ چل سکے ۔ |
| 37 | EAR MARKED R Adjective Report Error! | تشخیص شدہ ۔ شناخت والا ۔ |
| 38 | EAR MINDED R Noun Report Error! | سماعت سے متاثر پذیر ہونے والا |
| 39 | EAR MUFF R Noun Report Error! | کن پوش ۔ کن پوشوں کی جوڑی جو موسم سرما میں کانوں کی حفاظت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 40 | EAR OF CORN R
Report Error! | دانے کا چھلکا ۔ |