| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 116 | FIRE FLY R Adjective Report Error! | فائر فلائی ۔ جگنو ۔ ۲۰۰۰ انواع رکھنے والا پتنگا ۔ رات کے وقت روشنی خارج کرتا ہے ۔ چمکنے والا عضو پیٹ کے چھٹے اور ساتویں بند کے درمیان پایا جاتا ہے ۔ |
| 117 | FIRE FLY R Noun Report Error! | جگنو ۔ پٹ بیجنا ۔ کرم شب تاب ۔ |
| 118 | FIRE GRENADE R
Report Error! | آگ بجھانے کا بم ۔ |
| 119 | FIRE GUARD R Noun Report Error! | آتَش روک ۔ فائر گاڈ ۔ مُحافَظ آتَش ۔ آتَش دان کا دھاتی جَنگلا ۔ |
| 120 | fire had been lit before it was night R Phrase Report Error! | رات ہونے سے پہلے آگ جلائی جا چکی تھی |