| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 386 | first he tried to make a line by tying all the strings he could find. R Phrase Report Error! | سب سے پہلے اس نے دستیاب ڈوریوں کو باندھ کر رسی بنانے کی کوشش کی۔ |
| 387 | FIRST HEARING R
Report Error! | سماعت اول ۔ سماعت ابتدائی ۔ |
| 388 | FIRST IMPRESSIONS ARE MOST LASTING R Idiom Report Error! | خیالِ اوّل دیر پا ہوتا ہے ۔ |
| 389 | FIRST IN FIRST OUT R Verb Report Error! | سٹاک میں سب سے پرانی شے کی قیمت کو بنیاد بنا کر سٹاک کی قیمت کا جائزہ لینا ۔ |
| 390 | FIRST IN FIRST OUT R Noun Report Error! | فرسٹ ان فرسٹ آئوٹ ۔ ایک قطار پروسیس کرنے کا طریقہ جس میں آئٹمز اسی ترتیب سے برطرف کی جاتی ہیں جس ترتیب سے ان کا اضافہ کیا گیا تھا ۔ |